گھریلو کبوتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لقا، مونڈھی، لوٹن اور یاہو داخل ہیں، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لقا، مونڈھی، لوٹن اور یاہو داخل ہیں، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں۔